بال جبریل (۱۹۳۵)

  1. اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں
  2. پُھول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
  3. میری نوائے شوق سے شورِ حریمِ ذات میں
  4. ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے
  5. اگر کج رَو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا
  6. گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر
  7. دِلوں کو مرکزِ مہر و وفا کر
  8. اثر کرے نہ کرے، سُن تو لے مِری فریاد
  9. جوانوں کو مری آہِ سَحر دے
  10. کیا عشق ایک زندگیِ مستعار کا
  11. پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے
  12. تری دنیا جہانِ مُرغ و ماہی
  13. دگرگُوں ہے جہاں، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی
  14. کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں مَیں
  15. لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی
  16. وہی اصلِ مکان و لامکاں ہے
  17. مِٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو
  18. کبھی آوارہ و بے خانماں عشق
  19. متاعِ بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی
  20. کبھی تنہائیِ کوہ و دمن عشق
  21. تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ
  22. عطا اسلاف کا جذبِ دُروں کر
  23. ضمیرِ لالہ مئے لعل سے ہُوا لبریز
  24. یہ نکتہ میں نے سیکھا بُوالحسن سے
  25. وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بے نیازی
  26. خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے
  27. اپنی جولاں گاہ زیرِ آسماں سمجھا تھا میں
  28. خدائی اہتمامِ خشک و تر ہے
  29. اک دانشِ نُورانی، اک دانشِ بُرہانی
  30. یہی آدم ہے سُلطاں بحر و بَر کا
  31. یا رب! یہ جہانِ گُزَراں خوب ہے لیکن
  32. سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا
  33. یہ کون غزل خواں ہے پُرسوز و نشاط انگیز
  34. وہ حرفِ راز کہ مجھ کو سِکھا گیا ہے جُنوں
  35. عالِم آب و خاک و باد! سِرِّ عیاں ہے تُو کہ مَیں
  36. تُو ابھی رہ گزر میں ہے، قیدِ مقام سے گزر
  37. امینِ راز ہے مردانِ حُر کی درویشی
  38. پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن
  39. مسلماں کے لہُو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا
  40. عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم
  41. دل سوز سے خالی ہے، نِگہ پاک نہیں ہے
  42. ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
  43. پُوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی
  44. یہ حُوریانِ فرنگی، دل و نظر کا حجاب
  45. دلِ بیدار فاروقی، دلِ بیدار کرّاری
  46. خودی کی شوخی و تُندی میں کبر و ناز نہیں
  47. میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف
  48. زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی
  49. یہ دَیرِ کُہن کیا ہے، انبارِ خس و خاشاک
  50. کمالِ تَرک نہیں آب و گِل سے مہجوری
  51. عقل گو آستاں سے دُور نہیں
  52. خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں
  53. یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صُبح گاہی
  54. تری نگاہ فرومایہ، ہاتھ ہے کوتاہ
  55. خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں
  56. نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے
  57. نہ تُو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
  58. تُو اے اسیرِ مکاں! لامکاں سے دور نہیں
  59. خِرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ
  60. افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
  61. ہر شے مسافر، ہر چیز راہی
  62. ہر چیز ہے محوِ خود نمائی
  63. اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہ
  64. خِردمندوں سے کیا پُوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
  65. جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
  66. مجھے آہ و فغانِ نیم شب کا پھر پیام آیا
  67. نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی
  68. فطرت کو خِرد کے رُوبرو کر
  69. یہ پِیرانِ کلیسا و حرم، اے وائے مجبوری
  70. تازہ پھر دانشِ حاضر نے کیا سِحرِ قدیم
  71. ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
  72. ڈھُونڈ رہا ہے فرنگ عیشِ جہاں کا دوام
  73. خودی ہو علم سے محکم تو غیرتِ جبریل
  74. مکتبوں میں کہیں رعنائیِ افکار بھی ہے؟
  75. حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہے
  76. رہا نہ حلقۂ صُوفی میں سوزِ مشتاقی
  77. ہُوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاک
  78. یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ
  79. نہ تخت و تاج میں نَے لشکر و سپاہ میں ہے
  80. فِطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک
  81. کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد
  82. کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمّازی
  83. نے مُہرہ باقی، نے مُہرہ بازی
  84. گرمِ فغاں ہے جَرس، اُٹھ کہ گیا قافلہ
  85. مِری نوا سے ہُوئے زندہ عارف و عامی
  86. ہر اک مقام سے آگے گزر گیا مہِ نو
  87. کھو نہ جا اس سحَر و شام میں اے صاحبِ ہوش
  88. تھا جہاں مدرسۂ شیری و شاہنشاہی
  89. ہے یاد مجھے نکتۂ سلمانِ خوش آہنگ
  90. فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ
  91. کمالِ جوشِ جُنوں میں رہا مَیں گرمِ طواف
  92. شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب
  93. رہ و رسمِ حرم نا محرمانہ
  94. ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا
  95. مکانی ہُوں کہ آزادِ مکاں ہُوں
  96. خودی کی خلوتوں میں گُم رہا مَیں
  97. پریشاں کاروبارِ آشنائی
  98. یقیں، مثلِ خلیل آتش نشینی
  99. عرب کے سوز میں سازِ عجم ہے
  100. کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی
  101. ہر اک ذرّے میں ہے شاید مکیں دل
  102. ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
  103. نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری
  104. خودی کی جلوَتوں میں مُصطفائی
  105. نِگہ اُلجھی ہوئی ہے رنگ و بُو میں
  106. جمالِ عشق و مستی نَے نوازی
  107. وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے
  108. سوارِ ناقہ و محمل نہیں مَیں
  109. ترے سِینے میں دَم ہے، دل نہیں ہے
  110. ترا جوہر ہے نُوری، پاک ہے تُو
  111. محبّت کا جُنوں باقی نہیں ہے
  112. خودی کے زور سے دُنیا پہ چھا جا
  113. چمن میں رختِ گُل شبنم سے تر ہے
  114. خرد سے راہرو روشن بصر ہے
  115. دُعا (ہے یہی میری نماز، ہے یہی میرا وضو)
  116. دمِ عارف نسیمِ صبح دم ہے
  117. مسجدِ قُرطُبہ
  118. قید خانے میں معتمدؔ کی فریاد
  119. عبد الرّحمٰن اوّل کا بویا ہُوا کھجور کا پہلا درخت
  120. رگوں میں وہ لہُو باقی نہیں ہے
  121. ہسپانیہ
  122. کھُلے جاتے ہیں اسرارِ نہانی
  123. طارق کی دُعا
  124. زمانے کی یہ گردش جاودانہ
  125. لینن
  126. فرشتوں کا گیت
  127. فرمانِ خدا
  128. حکیمی، نامسلمانی خودی کی
  129. ذوق و شوق
  130. پَروانہ اور جُگنو
  131. جاوید کے نام (خودی کے ساز میں ہے عُمرِ جاوداں کا سُراغ)
  132. گدائی
  133. مُلّا اور بہشت
  134. دین وسیاست
  135. اَلْاَرْضُ للہ!
  136. ایک نوجوان کے نام
  137. نصیحت (بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد)
  138. لالۂ صحرا
  139. اقبالؔ نے کل اہلِ خیاباں کو سُنایا
  140. ساقی نامہ
  141. زمانہ
  142. فرشتے آدم کو جنّت سے رُخصت کرتے ہیں
  143. رُوحِ ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے
  144. فطرت مری مانندِ نسیمِ سحرَی ہے
  145. پِیر و مُرید
  146. ترا تن رُوح سے ناآشنا ہے
  147. جبریل واِبلیس
  148. کل اپنے مُریدوں سے کہا پِیرِ مغاں نے
  149. اذان
  150. اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
  151. محبت (شہیدِ محبّت نہ کافر نہ غازی)
  152. ستارے کاپیغام
  153. جاوید کے نام (دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر)
  154. فلسفہ ومذہب
  155. یورپ سے ایک خط
  156. نپولین کے مزار پر
  157. مسولینی (نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، ذوقِ انقلاب)
  158. سوال
  159. پنچاب کے دہقان سے
  160. نادِر شاہ افغان
  161. خوشحال خاںکی وصیّت
  162. تاتاری کا خواب
  163. حال و مقام
  164. ابوالعلامعرّیؔ
  165. سنیما
  166. پنچاب کے پِیرزادوں سے
  167. سیاست
  168. فَقر
  169. خودی
  170. جُدائی
  171. خانقاہ
  172. اِبلیس کی عرضداشت
  173. لہُو
  174. پرواز (محمد اقبال)
  175. شیخِ مکتب سے
  176. فلسفی
  177. شاہِیں
  178. باغی مُرید
  179. ہارون کی آخری نصیحت
  180. ماہرِ نفسیات سے
  181. یورپ
  182. آزادیِ افکار
  183. شیر اور خچّر
  184. چیونٹی اور عقاب