سوارِ ناقہ و محمل نہیں مَیں
سوارِ ناقہ و محمل نہیں مَیں
نشانِ جادہ ہوں، منزل نہیں مَیں
مری تقدیر ہے خاشاک سوزی
فقط بجلی ہوں مَیں، حاصل نہیں مَیں
سوارِ ناقہ و محمل نہیں مَیں
نشانِ جادہ ہوں، منزل نہیں مَیں
مری تقدیر ہے خاشاک سوزی
فقط بجلی ہوں مَیں، حاصل نہیں مَیں
ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال