وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے

وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے

مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے

مقام اس کا ہے دل کی خلوَتوں میں

خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!

ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال