خانقاہ
رمز و اِیما اس زمانے کے لیے موزُوں نہیں
اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن
’قُم بِاذنِ اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو، رُخصت ہوئے
خانقاہوں میں مجاور رہ گئے یا گورکن!
رمز و اِیما اس زمانے کے لیے موزُوں نہیں
اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن
’قُم بِاذنِ اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو، رُخصت ہوئے
خانقاہوں میں مجاور رہ گئے یا گورکن!
ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال