نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری

نہ مومن ہے نہ مومن کی امیری

رہا صُوفی، گئی روشن ضمیری

خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ

نہیں ممکن امیری بے فقیری

ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال