مکانی ہُوں کہ آزادِ مکاں ہُوں
مکانی ہُوں کہ آزادِ مکاں ہُوں
جہاںبِیں ہُوں کہ خود سارا جہاں ہُوں
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست
مجھے اتنا بتا دیں مَیں کہاں ہُوں!
مکانی ہُوں کہ آزادِ مکاں ہُوں
جہاںبِیں ہُوں کہ خود سارا جہاں ہُوں
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست
مجھے اتنا بتا دیں مَیں کہاں ہُوں!
ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال