رباعی

  1. یاد آتی ہیں جب ہمیں وہ پہلی چاہیں
  2. اس زلف نے ہم سے لے کے دل بستہ کیا
  3. اس شوخ کو ہم نے جس گھڑی جا دیکھا
  4. ساقی سے جو ہم نے مے کا اک جام لیا
  5. رکھتی ہے جو خوش چاہ تمہاری ہم کو
  6. رکھتے ہیں جو ہم چاہ تمہاری دل میں
  7. پس اس کے گئے سپر جو ہم کر سینہ
  8. پان اس کے لبوں پہ اس قدر ہے زیبا
  9. ناصح نہ سنا سخن مجھے جس تس کے
  10. مکھڑے کو جو اس کے ہم نے جا کر دیکھا
  11. محبوب نے پیرہن میں جب عطر ملا
  12. کیا حال اب اس سے اپنے دل کا کہئے
  13. کوچے میں تمہارے ہم جو ٹک آتے ہیں
  14. ہم اس کی جفا سے جی میں ہو کر دلگیر
  15. ہم دل سے جو چاہتے ہیں اے جان تمہیں
  16. ہم دیکھ کے تم سے رخ آرام میاں
  17. ہوں کیوں نہ بتوں کی ہم کو دل سے چاہیں
  18. ہے چاہ نے اس کی جب سے کی جا دل میں
  19. گر یار سے ہر روز ملاقات نہیں
  20. دل دیکھ اسے جس گھڑی بے تاب ہوا
  21. اے دل جو یہ آنکھ آج لڑائی اس نے
  22. آئینہ جو ہاتھ اس کے نے تا دیر لیا