میر تقی میر

۱۱۳۵ – ۱۲۲۵ ھ · ۱۷۲۳ – ۱۸۱۰ ء

میر تقی میر ( ۲۸ مئی ۱۷۲۳ء- ۲۰ ستمبر ۱۸۱۰ء) اصل نام میر محمد تقى اردو كے عظیم شاعر تھے۔ میر ان کا تخلص تھا۔ اردو شاعرى ميں مير تقى مير كا مقام بہت اونچا ہے ـ انھیں ناقدین و شعرائے متاخرین نے خدائے سخن کے خطاب سے نوازا۔ وہ اپنے زمانے كے ايك منفرد شاعر تھےـ۔ آپ كے متعلق اردو كے عظیم الشان شاعرمرزا غالب نے لکھا ہے۔

؎

تصویر: Public domain · ویکی میڈیا کامنز

غزل۳۴۳نظم۲رباعی۱۰۵مرثیہ۳۴قصیدہ۸نعت۱قطعہ۲۶سلام۷منقبت۱۵مثنوی۳۶وسوخت۴تزمین۴ترکیب بند۲میریات۱ای بکس