رباعی

  1. یہ مجھ سے نہ پوچھ تو نے کیا کیا دیکھا
  2. یا رب مرے دل میں ہے اجالا تیرا
  3. ثابت ہے تن میں بادشاہی دل کی
  4. پیری میں شباب کی نشانی نہ ملی
  5. پیدل نہ مجھے روز شمار ان سے دے
  6. نقشہ لیل و نہار کا کھینچا ہے
  7. مانا واعظ بڑا ہی علامہ ہے
  8. میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا
  9. میں اپنے کفن کا سینے والا نکلا
  10. کچھ لطف سخن وقت ملاقات نہیں
  11. کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں
  12. اقرار نگر کو گدائی کا ہے
  13. ہم راہ عدم سے اضطراب آیا ہے
  14. ہے سوئے فلک نظر تماشا کیا ہے
  15. ہے عرش بھی یک فرش قدم کا تیرے
  16. غفلت کے تخم بونے والے اٹھے
  17. اشک آئے غم شہ سے جو چشم تر میں
  18. اللہ متاع زندگانی مل جائے
  19. افزوں جو شباب دم بدم ہوتا ہے