میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا

میں سر پہ گناہوں کا لئے بار آیا

میں حشر میں پی کے مست و سرشار آیا

دیکھا جو مجھے جھومتے اور آگ لگی

دوزخ یہ پکارا وہ گنہ گار آیا

ماخذ: ویکی ماخذ · احمد حسین مائل