دل مورد ایذا و بلا ہوتا ہے

دل مورد ایزا و بلا ہوتا ہے

پاداش عمل میں سب بجا ہوتا ہے

جو قرض کہ خوش ہو کے لیا تھا میں نے

وہ سود سمیت اب ادا ہوتا ہے

ماخذ: ویکی ماخذ · شاد عظیم آبادی