شاد عظیم آبادی

۱۲۶۲ – ۱۳۴۶ ھ · ۱۸۴۶ – ۱۹۲۷ ء

شاد عظیم آبادی (پیدائش: ۱۷ جنوری ۱۸۴۶ء – وفات: ۸ جنوری ۱۹۲۷ء) پٹنہ سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ایک ممتاز شاعر، نثرنویس اور محقق تھے۔ شاد عظیم آبادی کے نامور شاگردوں میں سے ثاقب عظیم آبادی شامل ہیں۔

غزل۵۵رباعی۲۴ای بکس