جس دل میں غبار ہو وہ دل صاف کہاں

جس دل میں غبار ہو وہ دل صاف کہاں

پھر خلق کہاں وقار الطاف کہاں

جس قوم میں آ گیا تعصب کا قدم

اس قوم میں اے شادؔ پھر انصاف کہاں

ماخذ: ویکی ماخذ · شاد عظیم آبادی