رباعی

  1. جس سے تیری ہوئی ہے یکتائی
  2. آپ ہیں محو حسن و رعنائی
  3. تو نے صورت جو اپنی دکھلائی
  4. عشق معشوق کا ہے پیدائی
  5. دیکھ کر تیری عالم آرائی
  6. ہوئے بے خود تو بے خودی آئی
  7. اپنی صورت نہ جب نظر آئی