تو نے صورت جو اپنی دکھلائی

تو نے صورت جو اپنی دکھلائی

مٹ گئی ساری یہ من و مائی

اس سے ثابت ہے تو ہے ہرجائی

خود تماشا و خود تماشائی

ماخذ: ویکی ماخذ · پنڈت جواہر ناتھ ساقی