ہوئے بے خود تو بے خودی آئی
ہوئے بے خود تو بے خودی آئی
خود شناسی ہوئی خود آرائی
خود نمائی نہیں خدائی ہے
خود تماشا و خود تماشائی
ہوئے بے خود تو بے خودی آئی
خود شناسی ہوئی خود آرائی
خود نمائی نہیں خدائی ہے
خود تماشا و خود تماشائی
ماخذ: ویکی ماخذ · پنڈت جواہر ناتھ ساقی