ہر چند گدا ہوں میں ترے عشق میں لیکن
ہر چند گدا ہوں میں ترے عشق میں لیکن
ان بو الہوسوں میں کوئی مجھ سا بھی غنی ہے
ہر اشک مرا ہے در شہوار سے بہتر
ہر لخت جگر رشک عقیق یمنی ہے
ہر چند گدا ہوں میں ترے عشق میں لیکن
ان بو الہوسوں میں کوئی مجھ سا بھی غنی ہے
ہر اشک مرا ہے در شہوار سے بہتر
ہر لخت جگر رشک عقیق یمنی ہے
ماخذ: ویکی ماخذ · میر تقی میر