عریاں سر خاتون زمن ہے اب تک

عریاں سر خاتون زمن ہے اب تک

ناموس پہ ایذا و محن ہے اب تک

چہلم کے ہیں دن خاک اڑاؤ یارو

شبیر کی لاش بے کفن ہے اب تک

ماخذ: ویکی ماخذ · میر انیس