رباعی

  1. یاران نبی میں تھی لڑائی کس میں
  2. یاران نبی سے رکھ تولّا باللہ
  3. یاران رسول یعنی اصحاب کبار
  4. ہے خلق حسد قماش لڑنے کے لیے
  5. ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہم
  6. ہم گرچہ بنے سلام کرنے والے
  7. ہر چند کہ دوستی میں کامل ہونا
  8. کہتے ہیں کہ اب وہ مردم آزار نہیں
  9. مشکل ہے زبس کلام میرا اے دل
  10. گلخن شرر اہتمام بستر ہے آج
  11. گر جوہر امتیاز ہوتا ہم میں
  12. شب زلف و رخ عرق فشاں کا غم تھا
  13. سامان ہزار جستجو یعنی دل
  14. سامان خور و خواب کہاں سے لاؤں
  15. رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نے
  16. دیکھ وہ برق تبسم بس کہ دل بیتاب ہے
  17. دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ
  18. دل سوز جنوں سے جلوہ منظر ہے آج
  19. دل سخت نژند ہوگیا ہے گویا
  20. دل تھا کہ جو جان درد تمہید سہی
  21. حق شہ کی بقا سے خلق کو شاد کرے
  22. جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری
  23. بے گریہ کمال ترجبینی ہے مجھے
  24. بھیجی ہے جو مجھ کو شاہ جمجاہ نے دال
  25. بعد از اتمام بزم عید اطفال
  26. اے کثرت فہم بے شمار اندیشہ
  27. اے کاش بتاں کا خنجر سینہ شگاف
  28. اے منشی خیرہ سر سخن ساز نہ ہو
  29. اے روشنی دیدہ شہاب الدین خاں
  30. اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے
  31. ان سیم کے بیجوں کو کوئی کیا جانے
  32. اصحاب کو جو کہ ناسزا کہتے ہیں
  33. اس رشتے میں لاکھ تار ہوں بلکہ سوا
  34. آتش بازی ہے جیسے شغل اطفال