ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہم

ہیں شہ میں صفاتِ ذوالجلالی باہم

آثارِ جلالی و جمالی باہم

ہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہم

ہے اب کے شبِ قدر و دِوالی باہم

ماخذ: ویکی ماخذ · مرزا غالب