یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو
یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو
آباد رکھو اہل عزا کے گھر کو
یوں کھودو مخالف کے عمل کی بنیاد
جس طرح اکھاڑا ہے در خیبر کو
یا شاہ نجف تھام لو اس کشور کو
آباد رکھو اہل عزا کے گھر کو
یوں کھودو مخالف کے عمل کی بنیاد
جس طرح اکھاڑا ہے در خیبر کو
ماخذ: ویکی ماخذ · مرزا سلامت علی دبیر