صغریٰ کا مرض کم نہ ہوا درماں سے

صغریٰ کا مرض کم نہ ہوا درماں سے

آخر ہوئی بیمار تپ ہجراں سے

تبدیر کی جا نوش کیا زہر اجل

پاشوئی کے بدلے ہاتھ دھوئے جاں سے

ماخذ: ویکی ماخذ · مرزا سلامت علی دبیر