کیا قامت احمد نے ضیا پائی ہے
کیا قامت احمد نے ضیا پائی ہے
چہرے میں عجب نور کی زیبائی ہے
مصحف پہ نہ کیوں فخر ہو اس صورت کو
قرآن سے پہلے یہ کتاب آئی ہے
کیا قامت احمد نے ضیا پائی ہے
چہرے میں عجب نور کی زیبائی ہے
مصحف پہ نہ کیوں فخر ہو اس صورت کو
قرآن سے پہلے یہ کتاب آئی ہے
ماخذ: ویکی ماخذ · مرزا سلامت علی دبیر