اس در پہ ہر ایک شادماں رہتا ہے

اس در پہ ہر ایک شادماں رہتا ہے

خنداں گل امید یہاں رہتا ہے

ہر فصل میں دست افتخارالدولہ

نیساں کی طرح گہر فشاں رہتا ہے

ماخذ: ویکی ماخذ · مرزا سلامت علی دبیر