کیفیت و ذوق اور ذکر و اوراد

کیفیت و ذوق اور ذکر و اوراد

دین و اسلام اور کفر و الحاد

ہر رنگ ہے محو ہر تعلق برباد

ہے فقر تمام علتوں سے آزاد

ماخذ: ویکی ماخذ · اسماعیل میرٹھی