کہتے ہیں سبھی مسدام اللہ اللہ

کہتے ہیں سبھی مسدام اللہ اللہ

کرتے ہیں برائے نام اللہ اللہ

یہ نام و نشان بھی نقاب رخ ہیں

کیا خوب ہے انتظام اللہ اللہ

ماخذ: ویکی ماخذ · اسماعیل میرٹھی