غریبی میں ہُوں محسودِ امیری

غریبی میں ہُوں محسودِ امیری

کہ غیرت مند ہے میری فقیری

حذر اُس فقر و درویشی سے، جس نے

مسلماں کو سِکھا دی سر بزیری!

ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال