خرد کی تنگ دامانی سے فریاد
خرد کی تنگ دامانی سے فریاد
تجلّی کی فراوانی سے فریاد
گوارا ہے اسے نظّارۂ غیر
نِگہ کی نا مسلمانی سے فریاد!
خرد کی تنگ دامانی سے فریاد
تجلّی کی فراوانی سے فریاد
گوارا ہے اسے نظّارۂ غیر
نِگہ کی نا مسلمانی سے فریاد!
ماخذ: ویکی ماخذ · علّامہ محمد اقبال