مجاز لکھنوی
۱۳۲۹ – ۱۳۷۵ ھ · ۱۹۱۱ – ۱۹۵۵ ء
اسرار الحق (۱۹ اکتوبر ۱۹۱۱ء - ۵ دسمبر ۱۹۵۵ء)، جو مجازؔ لکھنوی کے نام سے جانے جاتے ہیں، ایک اردو زبان کے شاعر تھے۔ وہ قصبہ رودولی ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ شاعری کرنے کے لیے انھوں نے مجازؔ تخلص اختیار کیا۔
تصویر: LUCKNOW Society · CC BY 4.0 · ویکی میڈیا کامنز