ہر روز خوشی ہے شب غم سے پامال
ہر روز خوشی ہے شب غم سے پامال
خالی کا ہے چاند بعد شہر شوال
کس طرح قلقؔ عمر نہ روتے گزرے
ہوتا ہے محرم سے شروع ہر سال
ہر روز خوشی ہے شب غم سے پامال
خالی کا ہے چاند بعد شہر شوال
کس طرح قلقؔ عمر نہ روتے گزرے
ہوتا ہے محرم سے شروع ہر سال
ماخذ: ویکی ماخذ · قلق میرٹھی