شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے
شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے
عباس کو وہ گھیر لیا اعدا نے
اے کوفیو یہ دست درازی ہیہات
باللہ کہ یداللہ کے کاٹے شانے
شہہ کہتے تھے افسوس نہ کہنا مانے
عباس کو وہ گھیر لیا اعدا نے
اے کوفیو یہ دست درازی ہیہات
باللہ کہ یداللہ کے کاٹے شانے
ماخذ: ویکی ماخذ · قلق میرٹھی