گر عقل و شعور کی رسائی ہوتی

گر عقل و شعور کی رسائی ہوتے

واعظ کی سمجھ میں بات آئی ہوتی

کوثر پہ صلاۓ جام مے کیوں دیتے

مے پینے میں کچھ اگر برائی ہوتی

ماخذ: ویکی ماخذ · سید یوسف علی خاں ناظم