خواجہ میر درد
۱۱۳۲ – ۱۱۹۹ ھ · ۱۷۲۰ – ۱۷۸۵ ء
خواجہ میر درد (۱۷۲۰ء-۷ جنوری ۱۷۸۵ء) اردو کے مشہور شاعر تھے۔ خواجہ میر درد ؔکو اردو میں صوفیانہ شاعری کا امام کہا جاتا ہے۔ میر کو کلاسیکی اردو شاعری کے دہلی اسکول کے تین عظیم شاعروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
تصویر: Public domain · ویکی میڈیا کامنز