دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگ
ردیف: رنگ
دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگ
رحم اے آسمان مینا رنگ
زور دکھلا رہا ہے کیا کیا رنگ
واہ وا اے جہان رنگا رنگ
ہو گئی صنف سے سبک ایسی
لے اڑا ہم کو بھی ہمارا رنگ
ردیف: رنگ
دیکھ بے بادہ کیا ہے اپنا رنگ
رحم اے آسمان مینا رنگ
زور دکھلا رہا ہے کیا کیا رنگ
واہ وا اے جہان رنگا رنگ
ہو گئی صنف سے سبک ایسی
لے اڑا ہم کو بھی ہمارا رنگ
ماخذ: ویکی ماخذ · خواجہ محمد وزیر