جگر مراد آبادی
۱۳۰۸ – ۱۳۸۰ ھ · ۱۸۹۰ – ۱۹۶۰ ء
جگر مرادآبادی کا اصل نام علی سکندر اور تخلص جگر تھا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر مراداباد میں پیدا ہوئے اور اسی لیے مرادآبادی کہلائے۔ اردو کے مشہور شاعر گذرے ہیں۔ آپ بیسویں صدی کے اردو کے مشہور شاعروں میں سے ایک ہیں۔ آپ کو سب سے زیادہ نظموں کو جمع کرنے پر ایوارڈ ملا۔
تصویر: Public domain · ویکی میڈیا کامنز