نالہ تیرا ناز سے بالا ہے

نالہ تیرا ناز سے بالا ہے

یہ راز افشائے راز سے بالا ہے

انساں معذور فکر انساں معذور

نغمۂ آواز ساز سے بالا ہے

ماخذ: ویکی ماخذ · جگت موہن لال رواں