فضل خدا سے عزت پائیاکبر الہ آبادیمحفوظ کریںفضل خدا سے عزت پائیآج ہوئے ہم سی ایس آئیشیخ نہ سمجھے لفظ انگریزیبولے ہوئے ہیں عیسائی