دیکھتا ہے اک عمر سے بندہاکبر الہ آبادیمحفوظ کریںدیکھتا ہے اک عمر سے بندہبس یہی باتیں اور یہی فنڈہہوتا ہے کچھ کام نہ دھندہلاؤ چندہ لاؤ چندہ