عشق پر دانہ نہیں محتاج تحریک جمال
عشق پر دانہ نہیں محتاج تحریک جمال
جلنے والا جل بجھے گا شمع سوزاں دیکھ کر
اے معاذ اللہ وحشی اور سلامت پیرہن
شرم دامن گیر ہوتی ہے گریباں دیکھ کر
عشق پر دانہ نہیں محتاج تحریک جمال
جلنے والا جل بجھے گا شمع سوزاں دیکھ کر
اے معاذ اللہ وحشی اور سلامت پیرہن
شرم دامن گیر ہوتی ہے گریباں دیکھ کر
ماخذ: ویکی ماخذ · انوری جہاں بیگم حجاب