کوئی تجھ کو پکارتا جاتا ہے

کوئی تجھ کو پکارتا جاتا ہے

کوئی ہمت ہی ہارتا جاتا ہے

کوئی تہہ کو سدھارتا جاتا ہے

دریا ہے کہ موجیں مارتا جاتا ہے

ماخذ: ویکی ماخذ · یاس یگانہ چنگیزی