دیکھے ہیں بہت چمن اجڑتے بستے
دیکھے ہیں بہت چمن اجڑتے بستے
کیا کیا گل پیرہن لٹے ہیں سستے
اے زندہ دلان باغ اتنا نہ ہنسو
آنسو بھی نکل آتے ہیں ہنستے ہنستے
دیکھے ہیں بہت چمن اجڑتے بستے
کیا کیا گل پیرہن لٹے ہیں سستے
اے زندہ دلان باغ اتنا نہ ہنسو
آنسو بھی نکل آتے ہیں ہنستے ہنستے
ماخذ: ویکی ماخذ · یاس یگانہ چنگیزی