مر مر کے لحد میں میں نے جا پائی ہے

مر مر کے لحد میں میں نے جا پائی ہے

یاں تک مجھے تیری ہی کشش لائی ہے

آ اے مرے منہ چھپانے والے آ جا

خلوت ہے شب تار ہے تنہائی ہے

ماخذ: ویکی ماخذ · امجد حیدرآبادی