ہر غنچے سے شاخ گل ہے کیوں نذر بکف

ہر غنچے سے شاخ گل ہے کیوں نذر بکف

ہے روز خلافت شہنشاہ نجف

حیدر ہوئے جانشین خاص نبوی

ہے آج طلوع نیر برج شرف

ماخذ: ویکی ماخذ · میر انیس