کھو دل کے مرض کو اے طبیب امتمیر انیسمحفوظ کریںکھو دل کے مرض کو اے طبیب امتسکھلا آداب اے ادیب امتاللہ کے نور کو بعینہ دیکھیںگر ہو ترا دیدار نصیب امت