کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا

کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا

معلوم ہمیں اپنا سرانجام نہ تھا

آئے جو یہاں تو بس ہوا یہ ثابت

اک موت سے ملنا تھا کوئی کام نہ تھا

ماخذ: ویکی ماخذ · میر انیس