انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو
انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو
سختی بھی جو ہو تو بردباری کر تو
پیدا کیا خاک سے خدا نے تجھ کو
بہتر ہے یہی کہ خاک ساری کر تو
انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو
سختی بھی جو ہو تو بردباری کر تو
پیدا کیا خاک سے خدا نے تجھ کو
بہتر ہے یہی کہ خاک ساری کر تو