افزوں ہیں بیاں سے معجزات حیدر

افزوں ہیں بیاں سے معجزات حیدر

حلال مہمات ہے ذات حیدر

توریت انجیل اور زبور و قرآن

ہیں ایک رباعی صفات حیدر

ماخذ: ویکی ماخذ · میر انیس