اب وقت سرور و فرحت اندوزی ہے
اب وقت سرور او فرحت اندوزی ہے
ہر دل مصروف جشن نو روزی ہے
ہے آج سے دور شاہی شاہ نجف
یہ رنگ بہار فتح و فیروزی ہے
اب وقت سرور او فرحت اندوزی ہے
ہر دل مصروف جشن نو روزی ہے
ہے آج سے دور شاہی شاہ نجف
یہ رنگ بہار فتح و فیروزی ہے