میری آنکھوں میں نیند چبھتی ہے
میری آنکھوں میں نیند چبھتی ہے
میرے سینے میں جاگتے ہیں الاؤ
دیوتاؤ مری کہانی کو
تم سمجھ لو تو آدمی بن جاؤ
میری آنکھوں میں نیند چبھتی ہے
میرے سینے میں جاگتے ہیں الاؤ
دیوتاؤ مری کہانی کو
تم سمجھ لو تو آدمی بن جاؤ
ماخذ: ویکی ماخذ · مصطفٰی زیدی