گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتامرزا غالبمحفوظ کریںگھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتاوہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرت تعمیر سو ہے